اپنی تحریریں بھیجیے

اردو سرائے پر تحریریں بھیجنے کا طریقہ درجِ ذیل ہے۔

آپ کی تحریر آپ کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ سے شائع کی جائے گی۔ اکاؤنٹ کے لیے ذیل میں چند معلومات درکار ہوں گی۔ براہِ کرم مندرجہ ذیل فارم کو پر کریں۔ آپ کی تحریر کو نظرِ ثانی کرنے کے بعد شائع کردیا جائے گا۔

 

 

قواعد وطریقۂ کار

  • نفرت آمیز، فرقہ وارانہ، طعن و تشنیع، اشتعال انگیز اور دیگر غیر مہذب مواد پر مبنی تحریریں قابلِ قبول نہیں ہونگی۔
  • اردو سرائے کے لیے موضوعات کی کوئی مقررہ حدود نہیں ہیں۔ اس میں سائنس، ٹیکنالوجی، آئی ٹی، ادب، فلسفہ، نفسیات، معاشرت، اور دیگر موضوعات سما سکتے ہیں۔
  • وقتی طور پر آپ کی ایسی تحریریں جو سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس یا فورمز میں پہلے ہی موجود ہوں انہیں بوجوہ قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اس سلسلے میں پیشگی معذرت قبول فرمائیں۔
  • کوئی بھی غیر اخلاقی تصویر شائع نہیں کی جائے گی۔
  • کسی خاص شخصیت پر تنقید میں لکھی جانے والی کوئی تحریر قبول نہیں کی جائے گی۔
  • کوشش کریں کہ تحریر کم از کم چار سو الفاظ پر مشتمل ہو۔ البتہ یہ کوئی حتمی بات نہیں ہے۔ تحریر کا معیار ہی اصل میں آخری فیصلہ کا محور ہوگا
  • غیر ضروری طور پر طویل مضمون ہو تو اسے قسط وار شائع کروائیں۔ کوشش کریں کہ ایک تحریر ہزار الفاظ کے اندر اندر ہو۔
  • مسلسل لکھنے والے مصنفین کو ان کے ذاتی اکاؤنٹ تک رسائی دے دی جائے گی جس کی مدد سے وہ اپنی تحریر آپ شائع کرسکیں گے۔
  • آتھر سیکشن کے لیے اپنے ٹویٹر، فیس بک اور ویب سائٹ کا لنک مذکورہ فارم میں احتیاط سے پر کریں۔ کیونکہ قاری کی آپ تک رسائی اسی سے ممکن ہے۔
  • اگر اب تک آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے تو ایک عدد اکاؤنٹ گریویٹر پر بنالیجیے۔ اور وہاں اپنی پسند کی پروفائل تصویر اپلوڈ کردیجیے۔ وہی تصویر آپ کے آتھر بیج میں دکھائی دے گی۔

(0 مرتبہ دیکھا گیا)