دعا سیریز 1: (کھانا کھانے سے پہلے کی دعا)

کھانا کھانے سے پہلے یہ دعا معروف اور رائج ہے:

"بِسْمِ اللہِ وَ عَلٰی بَرَکَةِ اللہِ"

جبکہ یہ دعا درست یوں ہے:

"بِسْمِ اللہِ وَبَرَکَةِ اللہِ"

(المستدرك علی الصحیحین للحاکم ، کتاب الأطعمة ، الرقم:7084 ، دار الکتب العلمیة بیروت)

(ان شاء اللہ اس سیریز کے تحت مختلف اوقات اور کاموں کی دعاؤں کے حوالے سے اغلاط کی نشان دہی کی جائے گی۔ علمائے کرام سے کڑی نگرانی کی درخواست ہے)

یہ بھی پڑھیں:   اسلامی جماعتیں یا جماعتوں میں اسلام

دعا سیریز:

دعا سیریز1: (کھانا کھانے سے پہلے کی دعا)

دعا سیریز2: (کھانا کھانے کے بعد کی دعا)

دعا سیریز3: (پریشانی سے نجات کی دعا)

(258 مرتبہ دیکھا گیا)

محمد اسامہ سرسری

محمد اسامہ سرسری مستند عالِمِ دین اور فقہِ اسلامی کے متخصص ہیں۔ اسامہ صاحب دینی تعلیمات کے ساتھ ادبی اور فنی سرگرمیوں کا بھی فعال حصہ ہیں۔ انتہائی محنتی اور معاون طبیعت رکھتے ہیں اور متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں ، کتاب "آؤ شاعری سیکھیں" ان کی اب تک کی شہ کار تصنیف ہے جسے اندرون و بیرون ملک ہر جگہ خوب پذیرائی ملی ہے۔ سوشل نیٹ ورک پر سینکڑوں لوگوں کو ادب اور شاعری کی فنیات آسان انداز میں سبقاً سبقاً سکھاتے ہیں۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

1 تبصرہ

  1. Tabrez alam says:

    تفسیر الثعالبی میں وعلی برکة الله ہے دیکھیے: ج:۵ ص:624

تبصرہ کریں