دعا سیریز 2: (کھانا کھانے کے بعد کی دعا)

کھانے کھانے کے بعد یہ دعا معروف اور رائج ہے:

”اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا ، وَسَقَانَا ، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ۔“

جبکہ یہ دعا درست یوں ہے:

”اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا ، وَسَقَانَا ، وَجَعَلَنَا مُسْلِمِيْنَ۔“

(سنن أبی داود ، کتاب الأطعمة ، باب ما یقول الرجل إذا طعم ، الرقم:3850 ، دار الفکر)

دعا سیریز:

دعا سیریز1: (کھانا کھانے سے پہلے کی دعا)

دعا سیریز2: (کھانا کھانے کے بعد کی دعا)

یہ بھی پڑھیں:   مسئلے میں پنہاں مسائل

دعا سیریز3: (پریشانی سے نجات کی دعا)

(200 مرتبہ دیکھا گیا)

محمد اسامہ سرسری

محمد اسامہ سرسری مستند عالِمِ دین اور فقہِ اسلامی کے متخصص ہیں۔ اسامہ صاحب دینی تعلیمات کے ساتھ ادبی اور فنی سرگرمیوں کا بھی فعال حصہ ہیں۔ انتہائی محنتی اور معاون طبیعت رکھتے ہیں اور متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں ، کتاب "آؤ شاعری سیکھیں" ان کی اب تک کی شہ کار تصنیف ہے جسے اندرون و بیرون ملک ہر جگہ خوب پذیرائی ملی ہے۔ سوشل نیٹ ورک پر سینکڑوں لوگوں کو ادب اور شاعری کی فنیات آسان انداز میں سبقاً سبقاً سکھاتے ہیں۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

تبصرہ کریں