موضوع: متفرقات

0

عورت - ظالم بھی مظلوم بھی

عورت شیطان کا جال ہے۔ ہر عام و خاص مرد اس جملے کو بخوبی جانتا ہے۔ اور اس جملے کی آڑ میں نہ جانے کیا کیا کرتب دکھاتا ہے۔ عورت ایسی عجیب قوم ہے...

4

گھر سے بھاگنے والی لڑکی

گھر سے بھاگنے والی لڑکی ﮐﻮ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﮯ ﺣﺎﻻ‌ﺕ ﺳﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ- ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﺫ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﯽ...

0

دعا سیریز 3: (پریشانی سے نجات کی دعا)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مصیبت اور پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھنے کی ترغیب دی ہے: ”إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ ، اَللّٰهُمَّ أْجُرْنِىْ فِىْ مُصِيْبَتِىْ وَأَخْلِفْ لِىْ خَيْرًا مِنْهَا۔“ (صحیح...

0

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ہمارا کردار

اس موضوع کو اگر ماضی کے دریچوں میں گھس کر دیکھا جائے تو ایک روشن کِرن دِکھائی دیتی ہے اور ٦٨ برس پہلے کے آئینے میں ایک اُمید دکھائی دیتی ہے ۔ ایسی کِرن...

0

احیائے امت - ماضی ، حال اور مستقبل

نبی اکرم ﷺ کا عہد تاریخ کا سنہری ترین دور تھا۔ اس وقت اسلامی معاشرہ اپنی معراج پر تھا۔ اللہ کے رسول ﷺ بنفس نفیس موجود تھے۔ یہ دور اب کبھی واپس نہیں آئے...

2

نماز میں بھگدڑ

صورت حال اس وقت بڑی عجیب ہو جاتی ہے جب جمعہ کے بعد نمازی ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ افراد اپنے کام کاج کی وجہ سے یا گھر...

1

ماموں اور خالہ ہی کیوں؟

بچے عام طور پر اپنے ماموں اور خالہ سے زیادہ پیار کرتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں پھوپھی اور چچا سے کھنچے کھنچے نظر آتے ہیں۔ ایسا بلاوجہ نہیں ہوتا۔ ماں بچوں کی شخصیت...

0

تخریب میں تعمیر

انیسویں صدی کے اوائل میں 'کائنات کی تخلیق' ایک ایسا تصور تھا جسے ماہرینِ فلکیات ایک اصول کے طور پر نظرانداز کیا کرتے تھے، اس کے برعکس سائنسی اور علمی حلقوں میں یہ تصور بہت مقبول اور عام...

0

کراچی آپریشن - ایک تاثر

میں حال ہی میں کراچی گیا اور چاہتے نہ چاہتے جاری آپریشن کا تجزیہ کیا. کچھ مشاہدات کئے اور کچھ واقعات سنے. چونکہ میرا یہ سفر مختصر تھا لہٰذا میں یہ نہیں کہہ سکتا...

1

طوطا اور مینا

یہ کہانی بچپن میں کئی دفعہ میری والدہ نے سنائی ہے کہ کسی گاؤں میں ایک غریب خاندان رہتا تھا۔ کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔ کئی کئی دن فاقوں میں گزر جاتے تھے۔...