ٹیگ: شاد مردانوی

انسانیت 0

آشوب انسانیت

وہ دیکھو دور کے دیس میں انسانیت کو دفنایا جارہا ہے۔ بلکہ شاید اسے دفنانا نہیں کہتے۔ تدفین کے لیے اہتمام ہوتا ہے۔ یہاں تو بس انسانیت کا بوجھ  زمین  میں اتارا جارہا ہے۔...

مصافحہ 3

ننگا مصافحہ

"آپ کو سمجھنا اور برداشت کرنا میرے فرائض منصبی میں شامل ایک غیر منصبی فرض ہے۔" کلاس میٹ کو یہ جملہ میں بطور سلام کے پیش کرتا تھا۔ وہ اس جملے سے اتنا سرگشتہ...

لوح محفوظ کے پروف ریڈر 2

لوح محفوظ کے پروف ریڈرز

شدید گرمی، دوپہر کی تپتی دھوپ، آسمان دھواں دھواں تو زمین تانبے کی ایک ایسی تہ کہ جس کے تلے آگ جل رہی ہو۔ ایسے میں باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والا وہ محنت...

خود داری 0

قابل رحم خود داری

میں جب بس میں سوار ہوا۔ تب ازدحام اتنا تھا۔ کہ مجھے از خود حرکت نہیں کرنی پڑی۔ بلکہ دھکم پیل میں ہی ایک غیر مناسب جگہ پر غیر طبعی انداز میں سکڑ کر...

شاد مردانوی 0

انا الحق - ہمارے تکفیری رویے

میں آپ کی جنون انگیز حماقت کی راہ میں رکاوٹ بننا نہیں چاہتا۔ لیکن آپ میری بات تو سنیے۔ آپ چاہتے ہیں آپ کی نوا خلائق تک پہنچنے میں کامیاب ہو۔ آپ یہ بھی...

شاد مردانوی 1

ادب اور دیواریں

ادب انسانی جمالیات، انفعالیات ، مشاہدات، مدرکات اور محسوسات کا وہ لطیف پیرایہ اظہار ہے۔ جس میں مکان و زمان کے تمام رنگ متشکل ہوجاتے ہیں۔ اور آئندہ عہد کے لئے محفوظ ہوجاتے ہیں۔...

شاد مردانوی 0

وقت سے مت کھیلو

قَالَ تَبَارَکَ وَ تَعَالَی وَالْعَصْرِ قیمَۃُ الزَمَنِ عِنْدَ العُلَمَاءِ۔ تم۔۔۔۔۔۔! ہاں تم پھر میرے مخاطب ہو۔ میرے خطاب کے منقش کپڑے کے ہر تانے اور بانے میں تم ہی پھول بن کر ابھرتے رہے...

شاد مردانوی 1

وتظنون باللہ الظنونا

مایوسی جب آتی ہے تو ماں کی طرح ہوتی ہے. اس کی ممتا میں وہ جان اور شدت ہوتی ہے کہ یہ آپ کی ہڈیوں کو بھی تھپکی دے سکتی ہے. یہ دن کے...

شاد مردانوی 0

مسئلے میں پنہاں مسائل

مصیبت کا قدوم مصیبت نہیں۔ بلکہ مصیبت کے کالے، پیلے، گورے، غرض رنگ دار اور غیر رنگ دار نسلوں کے افراد کا آپس میں یگانگت مصیبت ہے۔ ان کا اکٹھ جانگسل ہوتا ہے۔ مصیبت...

شاد مردانوی 5

دید کی تردید

اور کچھ لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں۔ کہ جن سے آپ کا ربط محض انگلی کے پوروں کا ربط ہوتا ہے۔ ایک ایسا ربط جو گاہے ہوا کی پالکی پر دلہن بنی آواز آپ کے...