ٹیگ: یاسر غنی

earn online in urdu 0

آن لائن آمدنی کیسے حاصل کی جائے؟

آن لائن آمدنی کا خواب آج کل ہر پڑھا لکھا نوجوان ضرور دیکھتا ہے۔ لیکن درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے کسی کے ہاتھوں لُٹ جاتا ہے یا مایوس ہو کر کوشش ترک...

فتوی بازی کا الزام 1

فتوی بازی کا الزام

سورج شمال سے طلوع ہوتا ہے اور جنوب میں غروب ہوتا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ صرف تین ہزار میٹر بلند ہے۔ پانی دو سو ڈگری پر ابلتا ہے۔ نیوٹن کے مطابق ہر عمل کا رد...

لبرلز اور سیکولرز 1

لبرلز اور سیکولرز کا اصل مسئلہ

میں مولویوں کو نہیں مانتا۔ یہ انسانوں کو غلام بنانے کے قائل ہیں۔ یہ عورتوں کو لونڈیاں بناتے ہیں۔ یہ انسانیت کی توہین کرتے ہیں۔ یہ غلامی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ یہ ہمارے...

غلامی اور اسلام 0

غلامی، لونڈیاں اور اسلام

اسلام کے مخالفین کی طرف سے یہ بہت بڑا اعتراض کیا جاتا رہا ہے کہ یہ آزاد انسانوں کو غلام اور لونڈیاں بناتا ہے اور انسانیت کی تذلیل کرتا ہے۔ اس مسئلے پر بہت...

ٹھگ 0

ٹھگ بھائیوں سے گزارش

عطاء الحق قاسمی نے ایک کالم چوروں کی فضیلت پر لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے ان پرانے چوروں کی کمی کا شدت سے احساس کیا جو نہایت چپکے سے گھر والوں کو نقصان...

والدین اور اولاد 0

والدین اور اولاد میں فرق

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک لڑکا اپنے باپ کے کا ساتھ کسی لمبے سفر پر روانہ ہوا۔ اس زمانے میں گاڑیوں اور سڑکوں کی جدید سہولت دستیاب نہ تھی۔ زیادہ تر سفر...

DNA 8

ڈی این اے - ایک حیرت کدہ

انسانی جسم ساٹھ کھرب سے زائد خلیوں (Cells) پر مشتمل ہے۔ ہر خلیے کے اندر اہم وراثتی مادہ ڈی این اے موجود ہوتا ہے جس میں مکمل انسان کی تمام تر معلومات (Blue Prints)...

Deeniyaat 1

سیرت رسولؐ کے چند گوشے

اللہ کے آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ کی ساری زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ آپؐ اعلیٰ سیرت و کردار کے حامل تھے۔ آپؐ جیسی بہترین سیرت کی مثال تاریخ انسانی میں نہیں ملتی۔...

Society 4

گھر سے بھاگنے والی لڑکی

گھر سے بھاگنے والی لڑکی ﮐﻮ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﮯ ﺣﺎﻻ‌ﺕ ﺳﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ- ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﺫ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﯽ...

IT-Internet-SocialMedia 0

سوشل میڈیا اور شناخت کا مسئلہ

موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر ایک نہایت اہم مسئلہ دوسرے فرد کی درست شناخت ہے۔ آپ اپنے قریبی عزیزوں ، دوستوں اور چند جاننے والے افراد کے بارے میں تو جان سکتے ہیں...